اسٹاک مارکیٹ میں 305 پوائنٹس کی مندی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 305 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 305 پوائنٹس کی مندی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز (جمعرات) کے دوران مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 305 پوائنٹس کمی سے 43 ہزار 32 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جبکہ سرمایہ کاروں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مختلف ممالک سے ڈالرز ملنے کی خبریں تو آرہی ہیں لیکن ڈالرز ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ قائم کر دیا

آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 3 پیسے مہنگا ہو کر 219 روپے 45 پیسے پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے بڑھ کر 229روپے پر پہنچ گیا ہے۔

Related Posts