سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوشل میڈیا پر بالی وڈ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں؟
سوشل میڈیا پر بالی وڈ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے بالی ووڈ موویز کے بائیکاٹ مطالبہ کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ بالی ووڈ موویز صبح سے ٹرینڈ کررہا ہے۔

بائیکاٹ کا مطالبے کے پیچھے رواں ماہ ریلیز ہونے والی اکشے کمار کی فلم ’دا کشمیر فائلز‘ ہے۔

ویویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں 1990 کی دہائی میں بسنے والے ہندو پنڈتوں کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کے نمایاں اداکاروں میں انوپم کھیر، متھن چکرورتی اور پلوی جوشی شامل ہیں۔

سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے فلم کو وقت کا ضیاع قرار دیا ہے اور کچھ کا خیال ہے کہ اکشے کمار فلموں کے ذریعے سے دہشت گردی کو فروض دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سلمان خان نے فلم میں مختصر رول کیلئے 20 کروڑ کی پیشکش ٹھکرادی

Related Posts