سائرہ یوسف ڈرامے کے سیٹ پر بیٹی کے ساتھ کیسے وقت گزارتی ہیں؟ تصویر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سائرہ یوسف ڈرامے کے سیٹ پر بیٹی کے ساتھ کیسے وقت گزارتی ہیں؟ تصویر وائرل
سائرہ یوسف ڈرامے کے سیٹ پر بیٹی کے ساتھ کیسے وقت گزارتی ہیں؟ تصویر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت و دلکش اداکارہ سائرہ یوسف ڈرامے کے سیٹ پر اپنی بیٹی کے ساتھ وقت کیسے گزارتی ہیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک ڈرامے کے سیت پر موجود ہیں اور اس دوران اپنی ننھی سی بیٹی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

مذکورہ تصویر میں اداکارہ کبریٰ خان اور رمشا خان کو سین کے درمیان ملنے والے وقت کو خوش گپیوں میں گزارا جا رہا ہے جبکہ سائرہ یوسف بطور ایک ماں اپنا یہ وقت بھی بیٹی کو دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ارجن کپور کے ساتھ تعلقات پر تنقید کرنے والوں کو ملائیکہ اروڑا کا کرارا جواب

واضح رہے کہ وائرل ہوتی پوسٹ کے کمنٹ باکس میں سائرہ یوسف کے مداحوں سمیت انٹرنیٹ صارفین اُن کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں اور اُن کے اس ممتا کے جذبے کو سراہ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ مداح جہاں سائرہ یوسف کو سراہ رہے ہیں وہیں اُن کے سابق شوہر، نورح کے والد، اداکار شہروز سبزواری سے دوسری شادی کر لینے پر نالاں نظر آرہے ہیں۔

Related Posts