پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، سی پیک کی رفتار بھی متاثر

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، سی پیک کی رفتار بھی طرح متاثر
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، سی پیک کی رفتار بھی طرح متاثر

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی اور سی پیک کی رفتار بھی متاثر ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کم ہونے لگی، گزشتہ تین سال کے دوران چینی سرمایہ کاری میں 29.27 فیصد کمی ہوئی۔

اجلاس میں چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب میں بتایا کہ چینی سرمایہ کاری متاثر ہونے کی وجہ کورونا کے باعث معاشی سرگرمیوں میں کمی ہے، ان پابندیوں کے باعث سی پیک کی رفتار پر بھی اثر پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:

پلوسی کا متنازع دورہ، چین کا امریکا کیساتھ کئی شعبوں میں تعاون ختم کرنے کا اعلان

دوسری جانب چین نے کہا ہے کہ امریکا کے ایوان نمائندگان کی اسپییکر نینسی پیلوسی کے حالیہ تائیوان کے دورے کے بعد وہ امریکا کے ساتھ متعدد دفاعی امور پر ملاقاتیں منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی پر بھی اہم مذاکرات ختم کر رہا ہے۔

Related Posts