شاہ رخ خان کی بیٹی سُہانا خان نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں، بولڈ تصاویر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں، بولڈ تصاویر وائرل
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں، بولڈ تصاویر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سُہانا خان انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار ہیں اور اکثر ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں کی زینت بھی بنی رہتی ہیں۔

سوشل میڈیا ویب سائٹز پر سُہانا خان کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

سُہانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے جو فینز کے درمیان کافی وائرل ہورہی ہے، تصویر میں وہ بلیک کلر کی بیک لیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔

 اپنے نئے فوٹوشوٹ کی جھلک انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ۔ سہانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک شاندار تصویر شیئر کی ہے جو فینس کے درمیان کافی وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں وہ بلیک کلر کی بیک لیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)

اُن کا بولڈ انداز اُن کے مداحوں اور فالوورز کے درمیان کافی پسند کیا جارہا ہے اور انہیں خوب لائکس اور کمنٹس بھی مل رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

خیال رہے کہ سہانا کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں جو اُن کی ہر ایک پوسٹ پر نظر رکھتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

یہ بھی پڑھیں: سجل علی کی فلموں میں کام کرنے کی خواہش، احد رضا میر نے طلاق دے دی، نیا دعویٰ سامنے آگیا

مزید برآں سُہانا جلد ہی زویا اختر کی فلم کے ذریعہ اپنے اداکاری کے کریئر کا آغاز کرنے والی ہیں۔

اس فلم میں سُہانا خان کے علاوہ امیتابھ بچن کے نواسے اور سری دیوی، بونی کپور کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور بھی نظر آئیں گے۔

Related Posts