صباء قمر نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صباء قمر نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں
صباء قمر نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صباء قمر نے اپنی نئی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔

صبا قمر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ملٹی کلر ٹاپ اور وائٹ ٹراؤزر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کی تصویر سامنے آنے کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ادکارہ نے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کو تمام رنگوں میں خواب دیکھنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:بھارتی فنکار کے ہمراہ نمرہ خان کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’چیخ‘، ’باغی‘، ’بے شرم‘، ’سنگت‘ اور کئی ڈراموں میں ادکاری کے جوہرد کھائے۔اس کے علاوہ اداکارہ بالی وڈ میں بھی اپنی جاندار اداکاری کے باعث کافی مشہور ہیں۔

Related Posts