ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک روزہ ٹرائلز میں 24 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے جکارتہ میں کھیلا جائے گا۔

پی ایچ ایف کے بیان میں مزیدکہاگیاہے کہ کھلاڑیوں میں اکمل حسین، عبداللّٰہ، اشتیاق خان، مبشر علی، عماد شکیل بٹ، محمد عبداللّٰہ اور حمادالدین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:بسمہ معروف سیزن 23-2022 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

اسی طرح رضوان علی، عمر بھٹہ، علی شان، معین شکیل، عبدالحنان، جنید منظور اور غضنفر بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اس 20 رکنی ٹیم میں ابوبکر محمود، اعجاز احمد، رانا عبدالوحید، محمد سلمان، رومان اور افراز بھی شامل ہیں۔

Related Posts