توشہ خانہ تحائف کیس،کےپی کےحکومت کاانوکھااقدام

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی تاریخی رہائش گاہ کوعجائب گھرمیں تبدیل کرنےکی کارروائی شروع کردی گئی۔

اسلام آباد:کےپی کےحکومت کی جانب سےتوشہ خانہ کیس کی سماعت کرنےوالےجج کاگھرتحویل میں لینےکافیصلہ کیاگیاجس پرصوبائی آثار قدیمہ اور میوزیم ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی کمشنر لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر سوات کو خط لکھ کہ رہائش گاہ اہم ورثے کی عمارت ہے جوسیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے،اس لیےاس کی حفاظت کی جائے۔

خط میں کہاگیاکہ عمارت سےوادی سوات کے ورثہ کو بھی اجاگر کیا جاسکےگااس لیے گزارش ہے کہ سیکشن فور لگا کر اس کو جلدی حاصل کیا جائے۔

یادرہےکہ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وزیراعظم کوملےتحائف کی معلومات عام شہری کو فراہم کرنے کا حکم دیا تھا،جس پر حکومت نے اس آرڈر کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے،دوسری جانب فاضل جج نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیے تھے کہ وزیراعظم کو ملنے والے تحائف میوزیم میں رکھنے چاہیں۔

Related Posts