تصویری تجزیہ، ملک بھر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہروں کا انعقاد

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
تصویری تجزیہ، ملک بھر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہروں کا انعقاد
تصویری تجزیہ، ملک بھر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہروں کا انعقاد

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے، جبکہ کراچی میں کئے گئے احتجاجی مظاہرے سے عافیہ موومنٹ کی جانب سے کراچی پریس کلب تا گورنر ہاؤس ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی،پاسبان کے سربراہ الطاف شکور اور تحریک لبیک پاکستان کراچی کے رہنما علامہ رضی حسینی نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ بر سر اقتدار آکر امریکہ میں قید عافیہ کو پاکستان واپس لائیں گے۔

ایک بچی اپنے ہاتھ میں پمفلٹ اٹھائے ہوئے ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عافیہ صدیقی کی رہائی کا وعدہ وفا کریں۔

بچے کے ہاتھ میں پمفلٹ پر لکھا ہوا ہے کہ وہ اپنی ماں کو بہت یاد کررہا ہے۔

مختلف جماعتوں کے کارکنان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے احتجاج کررہے ہیں۔

اسلام آباد میں عافیہ موومنٹ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

خواتین عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے مظاہرے میں شریک ہیں۔

Related Posts