پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات کی عید الفطر کے موقع پر مبارکباد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات کی عید الفطر کے موقع پر مبارکباد
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات کی عید الفطر کے موقع پر مبارکباد

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: دنیا بھر کے مسلمان آج بروز منگل عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں، شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات کی جانب سے اپنے چاہنے والوں کے لئے پیار اور مبارکبادوں کے پیغامات بھیجے گئے۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام کے موقع پر ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کئے گئے، ملک کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

آج عید کے پر مسرت موقع پر ہم نے آپ کے چند پسندیدہ فنکاروں کی جانب سے عید کی مبارکبادوں کے پیغامات جمع کئے۔

مروہ حسین نے ‘کچھ چمک’ کے ساتھ عید کی مبارکباد دی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)

عثمان خالد فروٹ چاٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے

فیشن ڈیزائنر ماہین خان عید کے موقع پر پاکستان کے لئے دعا گو

عدنان صدیقی پیار بھرا پیغام دیتے ہوئے

فخر عالم کا عید کے موقع پر پیغام

سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر کے ساتھ

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Related Posts