3 ماہ کےبچےپروحشیانہ تشدد،سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

انقرہ:ترکی میں قاتل باپ اپنے ہی پھول جیسے 3 ماہ کے بچے کو بے دردی سے مار مار کر اس کی جان لےلی۔

سوشل میڈیاپر وائرل ہونےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ قاتل بات کس طرح ننھے بچے پروحشیانہ تشددکررہاہے،ویڈیوسامنےآنے کے بعد گورنر آفس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل باپ کو حراست میں لے کر عدالت میں پیش کردیا ،جہاں اس نے بیان دیاکہ میں نے بچے کو کھانا دینے کے لیے اپنی بانہوں میں لیا اور جب میں کھانا دے رہا تھا تو وہ اچانک رونے لگا، جس کےبعدمیں نےاسے غصے میں پیٹاجس کامجھے افسوس ہےاورمیں یہ الزام قبول کرتاہوں۔

دوسری جانب بچے کی ماں نے پولیس کوبیان دیتےہوئےبتایاکہ واقعے سے قبل شوہر نے مجھ سے چائے مانگی تھی، میں نے اپنے شوہر سے یہ کہنے کے بعد اپنا موبائل فون کمرے آن چھوڑ دیا، میں پہلے بچے کی دوا دوں گی، پھر چائے ڈالوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:بالی وڈاسٹارعامر خان کی فاطمہ ثناءسےخفیہ شادی،نئی بحث چھڑگئی

واقعے کےبعدبچے فوری اسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹر نے کہا بچے کے سر میں اندرونی چوٹ آئی ہے اسے آئی سی یو میں شفٹ کرناہوگا جس کےبعداسے منتقل کیاگیالیکن وہ دوران علاج چل بسا۔

Related Posts