نادرا کا اعزار۔ نائجیریا کا شناختی کارڈ سسٹم منظم کرے گا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نادرا اور نائجیریا کے شناختی کمیشن کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے نادرا کے وفد نے نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا کا دورہ کیا۔ جہاں نائجیرین شناختی کمیشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

 اسلام آباد سے سرکاری اعلامیہ کے مطابق اس معاہدے کے تحت نادرا نائجیریا کے قومی شناختی کارڈ کا نظام اپ گریڈ کرے گا۔ 

نادرا کی قومی شناختی کارڈ کی ٹیکنالوجی نائجیریا، کینیا اور صومالیہ میں زیراستعمال ہے۔ ان افریقی ممالک کی مجموعی آبادی دنیا کی آبادی کا تقریباً آٹھ فیصد ہے۔ 

نادرا دنیا کی آبادی کے تیسرے بڑے طبقے کو شناختی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بن گیا ہے۔ 

Related Posts