اسٹاک مارکیٹ 364 پوائنٹس کی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ 364 پوائنٹس کی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا، مارکیٹ 364 پوائنٹس کی کمی سے 63 ہزار 202 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔

دن بھر مجموعی طور پر 342 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 96 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 225 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔

مارکیٹ میں 44 کروڑ 11 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی مالیت 13 ارب 81 کروڑ سے زائد کی ہوگئی ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 63,579 جبکہ کم ترین سطح 62,528 پوائنٹس رہی ۔

دوسری جانب فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 700 روپے پر مستحکم رہا،10 گرام سونا 1 لاکھ 83 ہزار 213 روہے پر مستحکم رہا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں 13 ڈالرز کمی کے بعد سونا 2032فی اونس کی سطح پر آگیا۔

Related Posts