آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد کریں، مشعال ملک کی قوم کو جشن آزادی کی مبارک

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Search Results Web results Mashaal Malik message to the Nation on Independence day

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد :سینئر کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پاکستانی عوام کو جشن آزادی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد کریں۔

پاکستان کی یوم آزادی کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔

انہوں نے کہاکہ آج کے دن پاکستانی قوم عہد کریں کہ پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد بھی جائے۔

مزید پڑھیں:چہار سو سبز پرچموں کی بہار میں پاکستان کی آزادی کا جشن

انہوں نے کہاکہ آج کے دن پاکستانی قوم عہد کریں کہ پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔ آج کے دن کشمیریوں کی آواز بننے کا عہد بھی کیا جائے۔

Related Posts