چہار سو سبز پرچموں کی بہار میں پاکستان کی  آزادی کا جشن

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Independence Day Celebration in pakistan

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

آج ملک کے طول و عرض میں  پاکستان کا 73 واں یوم آزادی نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے، سیاسی قیادت کے علاوہ فنکار اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتکار بھی آزادی کا جشن شایان شان طریقے سے منارہے ہیں۔

Independence Day Celebration in pakistan

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب میں کشمیری حریت رہنماء سید علی شاہ گیلانی کو نشان پاکستان ایوارڈ سے نواز رہے ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مراد علی شاہ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگوکررہے ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

وفاقی وزیر جہاز رانی و بندگار علی حیدر زیدی اور مشیربرائے وزارت ساحلی امور محمود مولوی مزار قائد پر حاضری دے رہے ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شاء سفید لباس پہن کر گلے میں سبز پرچم ڈال کر پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دے رہے ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم ذہنی معذور بچوں کے ساتھ آزادی کا جشن منارہی ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر جشن آزادی کی تقریب میں کیک کاٹ رہے ہیں

Arts Council of Pakistan Karachi hosted "Azadi Festival" full of enthusiasm

آرٹس کونسل کراچی کے صدر احمد شاہ ودیگر جشن آزادی کی تقریب میں کیک کاٹ رہے ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

معروف اداکارہ ثناء جاوید سبز ہلالی پرچم کے ساتھ آزادی جشن منارہی ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی گھر کی چھت پر قومی پرچم لگاکر جشن آزادی منارہے ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ قومی پرچم سے مشابہہ سبز لباس زیب تن کرکے جشن آزادی منارہی ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

میئر کراچی وسیم اختر میونسپل آفس میں پرچم کشائی کررہے ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

اداکارہ حنا رلطاف سبز لباس پہن کر پاکستان کا یوم آزادی منارہی ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

مسلم لیگ نواز کی رہنماء عظمیٰ بخاری جشن آزادی کی تقریب میں سفید لباس اور سبز دوپٹے کے ساتھ شریک ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق سبز ہلالی پرچم لہرا رہی ہیں

Independence Day Celebration in pakistan

معروف اداکارہ مایا علی جشن آزادی پر قومی پرچم لہرا کر خوشی کا اظہار کررہی ہیں

Related Posts