سلمان خان، سارہ علی خان سے ناراض،فلم دینے سے انکار کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سلمان خان، سارہ علی خان سے ناراض،فلم دینے سے انکار کردیا
سلمان خان، سارہ علی خان سے ناراض،فلم دینے سے انکار کردیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سیف علی خان کی بیٹی و اداکارہ سارہ علی خان کو فلم دینے سے انکار کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کے دوران بنایا گیا ایک دلچسپ ویڈیو کلپ آج کل کافی وائرل ہو رہا ہے۔ 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ علی خان نے سٹیج پر سلمان خان کو مزاہیہ انداز میں کہا کہ میں سلمان انکل کے ساتھ ایک برانڈ لانچ کرنے جارہی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

یہ جملا سنتے ہی تقریب میں آئے حاضرین کے قہقوں کی گونج پورے ہال میں سنائی دینے لگی اور ساتھ ہی سلمان خان کے چہرے کے تاثرات بھی بدل گئے۔

سلمان خان نے سارہ علی خان نے مزاہیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب تمہاری فلم گئی۔ یہ سنتے ہی سارہ نے فوری طور پر پوچھا کیوں؟

سلمان خان نے سارہ علی خان کو کہا کہ اگر میں تمہیں فلم مین لیتا تو ہیروان کا کردار دیتا، اب تم نے مجھے سب کے سامنے انکل کہہ دیا ہے۔

Related Posts