ریڈ سی فلم فیسٹیول کی تصاویر، فلمی ستاروں نے تقریب کو چارچاند لگادئیے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ریڈ سی فلم فیسٹیول کی تصاویر

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ریڈ سی فلم فیسٹیول کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ پاکستانی فلمی ستاروں کی بڑی تعداد نے تقریب کا حصہ بن کر ایونٹ کو چار چاند لگا دئیے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پاکستانی شوبز شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستانی سینما کے ستارے  عالمی فلم فیسٹیول میں شرکت سے رنگ بکھیرنے لگے۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODI5OTIsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4Mjk5MiAtINmF2LTYp9mEINiu2KfZhiDaqdmIINqp2LMg2LPbkiDaiNixINmE2q/YqtinINuB25LYnyDYp9iv2Kfaqdin2LHbgSDZhtuSINio2KrYp9iv24zYpyIsInVybCI6IiIsImltYWdlX2lkIjoxODI5OTMsImltYWdlX3VybCI6Imh0dHBzOi8vbW1uZXdzLnR2L3VyZHUvd3AtY29udGVudC91cGxvYWRzLzIwMjMvMTIvTWlzaGFsLUtoYW4tMzAweDI1MC5qcGciLCJ0aXRsZSI6ItmF2LTYp9mEINiu2KfZhiDaqdmIINqp2LMg2LPbkiDaiNixINmE2q/YqtinINuB25LYnyDYp9iv2Kfaqdin2LHbgSDZhtuSINio2KrYp9iv24zYpyIsInN1bW1hcnkiOiLZvtin2qnYs9iq2KfZhiDaqduMINmF2LTbgdmI2LEg2KfYr9in2qnYp9ix24Eg2YXYtNin2YQg2K7Yp9mGINmG25Ig2qnbgdinINuB25Ig2qnbgSDZhNmI2q/ZiNq6INqp24wg2KjZj9ix24wg2YbYuNixINiz25Ig2KjbgdiqINqI2LEg2YTar9iq2Kcg24HbktuUINmG2KzbjCDZuduMINmI24wg2qnbkiDZhdiy2KfYrduM24Eg2b7YsdmI2q/Ysdin2YUg2YXbjNq6INin2K/Yp9qp2KfYsduBINmF2LTYp9mEINiu2KfZhiDZhtuSINi02LHaqdiqINqp24zYjCDYp9izINiv2YjYsdin2YYg2KfZhtuB2YjauiDZhtuSINi02KfYr9uM2Iwg2LTZiNio2LIg2qnbjNix24zYptixINmI2K/bjNqv2LEg2YXZiNi22YjYudin2Kog2b7YsSDYp9i424HYp9ixINiu24zYp9mEINqp24zYp9uUINmF2LTYp9mEINiu2KfZhiDZhtuSINqp24HYpyDaqduBINis2Kgg2KjavtuMINi02KfYr9uMINqp2LHZiNq6INqv24wg2KrZhdin2YUg2YXYudin2YXZhNin2Kog2YbYrNuMINix2qnavtmI2rog2q/bjCDaqduM2YjZhtqp24Eg2YTZiNqv2YjauiDaqduMINio2LHbjCDZhti42LEg2LPbkiDYqNuB2Kog2ojYsSDZhNqv2KrYpyDbgduSINis2Ygg2YTZiNqvINmF24zYsduMINi02KfYr9uMINmF24zauiDYtNix2qnYqiDaqdix24zauiDar9uSINiq2Ygg2KrYtdin2YjbjNixINiz2YjYtNmEINmF24zaiNuM2Kcg2b7YsSDZvtmI2LPZuSDZhtuBINqp2LHbjNq625QgJm5ic3A7IFZpZXcgdGhpcyBwb3N0IG9uIEluc3RhZ3JhbSAmbmJzcDsgQSBwb3N0IHNoYXJlZCBieSBNYXNoYWwgS2hhbiAoQG1hc2hhbGtoKS4uLiIsInRlbXBsYXRlIjoic3BvdGxpZ2h0In0=”]

رواں برس ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلمیں وکھری اور اِن فلیمز فلمی میلے کا حصہ بنی ہیں۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید سے لے کر احد رضا میر تک متعدد فلمی ستارے فیسٹیول کا حصہ بنے۔ آئیے ان کی تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں:

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

اداکار ہمایوں سعید اپنی اہلیہ کے ہمراہ فیسٹیول کا حصہ بنے جبکہ احد رضا میر بھی فلم فیسٹیول میں مسکراتے ہوئے تصویر کھنچواتے نظر آئے۔ 

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

فلم فیسٹیول میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان جیسے پاکستانی فنکاروں کے ہمراہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی شخصیات بھی نظر آئیں۔ 

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

مختلف فلمی ستاروں نے ریڈ سی فلم فیسٹیول 2023 کیلئے مختلف انداز سے تصاویر کھنچوائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ 

Pakistani Stars Shine At Red Sea Film Festival

دلچسپ طور پر ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک پاکستان کی دونوں فلموں میں بالغ ناظرین کیلئے مواد (اڈلٹ کونٹینٹ) مشترکہ طور پر شامل ہے جبکہ 99منٹس پر محیط وکھری کی کاسٹ میں فریال محمود، گلشن مجید، شیث سجاد گل، سلیم معراج اور سہیل سمیر شامل ہیں۔

دوسری جانب 98منٹس پر محیط اِن فلیمز کی کاسٹ میں رمیشہ نوال، عمر جاوید، بختاور مظہر، عدنان حسن شاہ، محمد علی ہاشمی اور جبران خان شامل ہیں جس کے اسکرپٹ رائٹر ضرار خان اور پروڈکشن کے فرائض انعم عباس نے سرانجام دئیے ہیں۔ 

Related Posts