چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ،پاکستان کو ماریشس کے ہاتھوں شکست کا سامنا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ،پاکستان کو ماریشس کے ہاتھوں شکست کا سامنا
چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ،پاکستان کو ماریشس کے ہاتھوں شکست کا سامنا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

چار ملکی ویمن فٹبال ٹورنامنٹ جس کا انعقاد سعودی عرب میں کیا جارہا ہے، ماریشس نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

میچ کے 79 ویں منٹ میں پاکستان نے پنالٹی پر گول کا موقع ضائع کیا،پاکستان کی جانب سے واحد گول کپتان ماریہ جمیلہ خان نے نویں منٹ میں کیا۔

ماریشس نے چوتھے اور 64 ویں منٹ میں گول کیا، پاکستان کی گول کیپر نشا خان نے ایک پنالٹی کو بھی ناکام بنایا۔

مزید پڑھیں:پہلا ون ڈے، پاکستان ویمن ٹیم کو آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے شکست دیدی

واضح رہے کہ اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان نے کوموروس کو شکست دی تھی، ٹورنامنٹ میں پاکستان آخری میچ سعودی عرب کے خلاف کھیلے گا۔

Related Posts