پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی 34 رکنی کابینہ تشکیل دیدی ہے۔ پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر نئی حکومت میں شامل وزراء پر قائم مقدمات اور ان کی تعلیمی قابلیت پر سوالات اٹھارہے ہیں۔
آیئے دیکھتے ہیں کہ نئی حکومت نے پی ٹی آئی کے کس وزیر کی جگہ اپنا کون سا وزیر مقرر کیا ہے۔
کیا حکومت کیلئے صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانا ممکن ہے ؟