عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ کے ساتھ نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ کے ساتھ نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ کے ساتھ نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے ہمراہ نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ 

سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت عامر لیاقت کی دانیہ شاہ کے ساتھ یہ ٹک ٹاک کافی مقبول ہو رہی ہے ،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ایک ہندی فلم کے ڈائیلاگ پر ڈبنگ کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by WOW 360 (@wow360pk)

خیال رہے کہ اس سے قبل عامر لیاقت نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا تھا کہ نوجوان لڑکیاں ان سے شادی کی خواہشمند ہیں۔آئی بی اے، لمس اوربیکن ہاؤس کی بہت سی لڑکیاں ہیں جو میرے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ ایک حلال مرد چاہتی ہیں ۔

 یہ بھی پڑھیں: اداکارہ مایا علی نے اپنی شادی کے بارے میں کھل کر بات کردی

عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ خاص طور پر ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کے دور میں وہ ان لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کے لیے شادی کرتے ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں ایک اسلامی اسکالر کی حیثیت سے اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ ایک حلال رشتے کوترجیح دوں

Related Posts