کراچی پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی، 2 ملزمان گرفتار، موبائل فونز برآمد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی، 2 ملزمان گرفتار، موبائل فونز برآمد
کراچی پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی، 2 ملزمان گرفتار، موبائل فونز برآمد

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق فیروز آباد پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، 2 طرفہ فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی ہوگیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

گرفتار کیے گئے ملزمان کے قبضے سے 2 غیر قانونی پستول، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ ملزمان کے نام حسین اور حسنین بتائے گئے ہیں۔

فیروز آباد تھانے کی پولیس کے مطابق ملزمان لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس بر وقت جائے واردات پر جا پہنچی جس کے بعد پولیس مقابلہ شروع ہوا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: اے ایس ایف میں نوکری کا لالچ دیکر کروڑوں کی لوٹ مار

Related Posts