تصویر تجزیہ: دنیا میں دنیا کی سب سے طویل ترین حکمرانی کرنیوالی ملکہ الزبتھ 95 سال کی ہوگئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Queen Elizabeth turns 95

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم آج 95 سال کی ہو گئی ہیں،ملکہ الزبتھ 21 اپریل 1926 ء کو مے فیئر کی 17 برٹن اسٹریٹ میں پیدا ہوئیں، وہ یارک کے ڈیوک اور ڈچز کی پہلی اولاد تھیں جو بعد میں کنگ جارج ششم اور ملکہ الزبتھ کے منصب پر فائز ہوئے۔

ملکہ الزبتھ دوم 1952 میں 25 سال کی عمر میں حکمراں بنیں اور انہوں نے ستمبر 2015 ء میں برطانیہ پرطویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ وکٹوریہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وہ کینیڈا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت 15 سابق برطانوی نوآبادیات کی بھی ملکہ ہیں۔

Elizabeth was born on 21 April 1926 in London, the first child of Albert, Duke of York, and his wife, formerly Lady Elizabeth Bowes-Lyon.

الزبتھ 21 اپریل 1926 کو لندن میں پیدا ہوئیں،وہ ڈیوک آف یارک کے البرٹ اورالزبتھ بوس لیون کی پہلی اولاد تھیں۔

King George VI and Queen Elizabeth with Princesses Elizabeth and Margaret dressed in full Coronation regalia on the balcony of Buckingham Palace after the King’s 1937 Coronation ceremony.

کنگ جارج ششم اور ملکہ الزبتھ، شہزادی الزبتھ اور مارگریٹ کے ساتھ بادشاہ مخصوصیت کی 37 ویں سالگرہ کی تقریب میں موجود ہیں۔

Princess Elizabeth makes her first broadcast accompanied by her sister Princess Margaret (1940)

شہزادی الزبتھ نے اپنی بہن شہزادی مارگریٹ کے ساتھ 1940 میں پہلی بار ریڈیو نشریات جاری کیں۔

Princess Elizabeth makes her first broadcast accompanied by her sister Princess Margaret (1940)

شہزادی الزبتھ اور شہزادہ فلپ 1947 میں اپنی شادی کے دن چرچ سے باہر آرہے ہیں۔

Princess Elizabeth and Prince Philip on their wedding day in 1947.

شہزادی الزبتھ 1953میں دوسری ملکہ ملکہ الزبتھ بنیں۔

The princess becomes Queen Elizabeth the Second (1953)

صدر جان ایف کینیڈی اور خاتون اول جیکولین کینیڈی ملکہ الزبتھ اور شہزادہ فلپ کے ساتھ 1960 میں بکنگھم پیلس میں موجود ہیں۔

Queen Elizabeth in Lahore during a state visit to Pakistan in 1961. Her second visit was in 1997 when she addressed parliament.

ملکہ الزبتھ لاہور میں 1961 ء میں پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران، ان کا دوسرا دورہ 1997 میں ہوا جب انہوں نے پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔

The Queen marked 25 years on the throne with a busy UK tour as well as travelling 56,000 miles around the world in celebration. (1977)

ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کے 25 سال مکمل ہونے پر1977میں دنیا بھر میں جشن منایا گیا۔

Queen Elizabeth with the Queen Mother at Clarence House (1980)

ملکہ الزبتھ دوم اپنی والدہ ملکہ الزبتھ اول کے ہمراہ 1980میں کلیرنس ہاؤس میں موجود ہیں۔

Prince of Wales Charles and Lady Diana pose on the balcony of Buckingham Palace on their wedding day with the Queen and some of their bridesmaids. (1981)

ملکہ الزبتھ 1981میں شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کے دن بکنگھم پیلس کی بالکونی میں پوز دے رہی ہیں۔

Queen Elizabeth II taking the salute of the Household Guards regiments during the Trooping the Colour ceremony in London (1985).

ملکہ الزبتھ دوم 1985 میں لندن میں ٹروپنگ کلر تقریب کے دوران سلامی لیتے ہوئے۔

South Africa’s President Nelson Mandela greets Queen Elizabeth in Cape Town at the official start of her first visit to the country since 1947. (1993)

جنوبی افریقہ کے صدر نیلسن منڈیلا نے 1993میں ملک کے پہلے دورے پر کیپ ٹاؤن میں ملکہ الزبتھ کا استقبال کیا۔

The Prince of Wales leaving St George’s Chapel in Windsor after marrying Camilla Parker-Bowles. Queen Elizabeth II attended their religious blessing but was not present at their civil ceremony (2005)

2005میں شہزادہ چارلس اورکمیلاپارکر کی شادی کے موقع پر دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔

The Queen and her husband celebrated their 60th diamond wedding anniversary at Broadlands in Hampshire (2007)

ملکہ اور ان کے شوہر 2007میں ہیمپشائر میں اپنی شادی کی 60 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

Queen Elizabeth and the Royal family at the wedding of Prince William with Duchess Catherine on April 29, 2011

29 اپریل 2011 کو شہزادہ ولیم اورڈچز آف کیتھرین کی شادی میں ملکہ الزبتھ شاہی خاندان کے ہمراہ ہیں۔

Queen Elizabeth II and Prince Philip were greeted by 10,000 guests in celebration of the queen’s 90th birthday (2016)

2016میں ملکہ الزبتھ دوم کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر 10 ہزار سے زائد لوگوں نے ان کا استقبال کیا۔

Queen Elizabeth shared a laugh with her granddaughter-in-law, Meghan during their first official engagement (2018).

ملکہ الزبتھ 2018 میں اپنی پہلی سرکاری مصروفیات کے دوران اپنے پوتے ہیری کی اہلیہ میگھن کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

Queen Elizabeth sits alone at the funeral of Prince Philip (2021)

ملکہ الزبتھ 2021 میں اپنے شوہرفلپ کی آخری رسومات کے موقع پر اکیلی بیٹھی۔

Related Posts