حمیمہ ملک کی بولڈ ڈریسنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

حمیمہ ملک کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

رواں سال حمیمہ ملک کی فلم مولا جٹ ریلیز ہوئی تھی، جس کے بعد سے وہ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اِن دنوں گرین انٹرٹینمنٹ پر اُن کا ڈرامہ جنڈو نشر ہورہا ہے۔

حال ہی میں حمیمہ ملک نے ایک کنسرٹ میں شرکت کی جس میں اُن کی بولڈ ڈریسنگ سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آئی۔

@sharoonyousaf600 #sharoonyousafphotography #dubai🇦🇪 #humaimamalick ♬ original sound – sharoon yousaf

سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی ڈریسنگ پر کڑی تنقید کررہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ ایک دن اداکارہ مسلمان بن جاتی ہیں اور اگلے دن وہ مختصر لباس پہن کر گانے سنتی نظر آتی ہیں۔ آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Bold Dress Choice by Humaima Malick Stirs Debate

Bold Dress Choice by Humaima Malick Stirs Debate

Related Posts