سجل علی کی پسندیدہ تصویر پر عائزہ خان کا کیا ردعمل آیا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سجل علی کی پسندیدہ تصویر پر عائزہ خان کا کیا ردعمل آیا؟
سجل علی کی پسندیدہ تصویر پر عائزہ خان کا کیا ردعمل آیا؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی دلکش و خوبصورت اداکارہ سجل علی نے اپنی پسندیدہ تصویر کے بارے میں بتادیا۔

خیال رہے کہ آج کل اداکارہ سجل علی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بہت زیادہ متحرک نظر آتی ہیں، وہ اکثراوقات کوئی نہ کوئی پوسٹ یا اسٹوری سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں سجل علی نے اپنی بہن صبور علی کی مایوں کے موقع پر کھینچی گئی تصویر انسٹاگرام پر اپلوڈ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ یہ میری پسندیدہ تصویر ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

اس تصویر پر جہاں اُن کے مداحواں نے تبصرے کیے وہیں اداکارہ عائزہ خان اور منال خان نے بھی اس تصویر پر تبصرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنگل میں آگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج

دوسری جانب اداکار احد رضا میر کی ابھرتی ہوئی اداکارہ انوشے رانیہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

ڈرامہ سیریل ہم تم کی نوعمر اداکارہ انوشے رانیہ نے احد رضا میر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ احد رضا میر جیسا بھائی ملنے پر میں اللہ کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔

Related Posts