یاسر حسین کو اقرا عزیز کے ڈرامے کیوں پسند نہیں ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یاسر حسین کو اقرا عزیز کے ڈرامے کیوں پسند نہیں ہیں؟
یاسر حسین کو اقرا عزیز کے ڈرامے کیوں پسند نہیں ہیں؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے یاسر حسین کسی تعارف کے محتاج نہیں، وہ اپنے تبصروں کی وجہ سے اکثراوقات خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

گزشتہ دنوں یاسر حسین نے ایک پروگرام میں شرکت کی، جس میں انہوں نے مختلف سوالوں کے جوابات دیے۔ میزبان نے اُن سے سوال کیا کہ کیا آپ اقرا عزیز کے ڈرامے نہیں دیکھتے؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ ٹی وی ڈراموں کو پسند نہیں کرتے۔

ٹی وی ڈراموں کو پسند نہیں کرنے کی وجہ یاسر حسین نے یہ بتائی کہ وہ بہت طویل ہوتے ہیں اور اُن کو دیکھنے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے جس کی وجہ سے انھیں کسی کے بھی ڈرامے دیکھنا پسند نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے

کام کے محاذ پر یاسر حسین نے ایک تھی لیلیٰ کی ہدایت کاری ہے جس کی کاسٹ میں اُن کی اہلیہ اقرا عزیز شامل ہیں۔ ڈرامہ ایکسپریس ٹی وی پر نشر ہوگا جو کہ دراصل ایک قتل کا معمہ ہے ، جس کی کل 5 اقساط ہیں۔

Related Posts