جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 26 کروڑ 37 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس میں مبتلا 52 لاکھ 42 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 26کروڑ 37 لاکھ 97 ہزار299 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 52 لاکھ 42 ہزار 895افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں کورونا کے 377 نئے کیسز رپورٹ، 8 مزید شہری جاں بحق
امریکا میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز