وفاق المدارس العربیہ کے قائدین کا فوجی جوانوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس
کراچی:وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی،سینئر نائب صدر وفاق مولانا انوار الحق،جنرل سیکرٹری وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری،ناظم وفاق المدارس بلوچستان مولانا صلاح الدین ایم این اے اور دیگر نے سانحہ کوئٹہ…
پروفیسرڈاکٹر خالد محمود عراقی کو جامعہ کراچی کاوائس چانسلر مقررکردیاگیا
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پروفیسرڈاکٹر خالد محمود عراقی کو چارسال کے لئے جامعہ کراچی کاوائس چانسلر مقررکردیا ہے۔ ڈاکٹر خالد عراقی نے 1989 ء میں بحیثیت کوآپریٹوٹیچر جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات سے اپنے کیرئیر کا…
سلیکشن بورڈز میں تاخیر کیخلاف جامعہ کراچی کے اساتذہ خود میدان میں آگئے
کراچی: جامعہ کراچی میں اساتذہ کے سلیکشن بورڈ میں تاخیر کی وجہ سے اساتذہ خود میدان میں آ گئے، بعض اساتذہ اور ڈین سلیکشن بورڈ کے انعقاد میں تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں جس کے خلاف ایکشن کمیٹی نے…
ڈی جی کالجز سندھ کا جعلی ویب سائٹ کیخلاف ایف آئی اے کو خط
کراچی: سندھ بھر کے کالجز میں طلبہ وطالبات کو داخلے کے نام پر جھانسہ دینے کے لئے جعلی آن لائن ویب سائٹ متحرک ہو گئی ہے، ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ نے جعلی ویب سائٹ کے خلاف کارروائی کے لئے ایف…
ایف آئی اے نے پی پی ایل میں خلاف ضابطہ بھرتیوں پر دو مقدمات درج کرلئے
کراچی: ایف آئی اے نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ (پی پی ایل) میں خلاف ضابطہ بھرتیوں، ترقیوں اور ٹھیکوں کے اجراء پر دو مقدمات درج کر لئے جبکہ قائم مقام ڈائریکٹر پی پی ایل اور سابق جی ایم پروجیکٹ کو بھی…
جعلی رپورٹس پر مضر صحت چھالیہ کلیئر کیے جانے کا انکشاف
کراچی : مضر صحت چھالیہ کی پورٹ سے کلیئرنس کے لئے لیبارٹری کی جعلی رپورٹس استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مضرِ صحت چھالیہ تیاری کی پورٹ سے فیکٹری تک منتقلی میں کسٹم اور پولیس کے اعلیٰ…
سندھ حکومت کا نجی تنظیموں کے ساتھ اسکول مینجمنٹ کا معاہدہ
حکومتِ سندھ کی جانب سے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو فی چائلڈ سبسڈی ماڈل کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پیپلز اسکولز پروگرام میں نئے تعمیرشدہ اسٹیٹ آف دی آرٹ اسکولوں کو چلانے اور ان کا انتظام کرنے کا کام…
ناہید شاہ درانی چیئرپرسن ای او بی آئی مقرر
کراچی: وفاقی حکومت نے مسز ناہید شاہ درانی کو چیئرپرسن ای او بی آئی مقرر کردیا ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کی گریڈ 22 کی افسر اور سیکریٹری فیڈرل ایجوکیشن…
پی ایم ایس اے نے سمندر میں ایرانی ماہی گیر کی کشتی اور عملے کو بچالیا
کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) نے سمندر میں ایرانی ماہی گیر کی کشتی اور عملے کو بچا کر بحفاظت بندرگاہ تک پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے 2 روز قبل پی ایم ایس…
ای او بی آئی کی انتظامیہ خواب غفلت سے جاگ گئی
کراچی: ای او بی آئی میں غیر حاضری کے عادی بااثر افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی تیاری کرلی گئی ۔عیدالاضحیٰ کی پانچ روزہ سرکاری تعطیلات ختم ہونے کے باوجود اب تک ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے بااثر افسران…
جامعہ اردو ہراسمنٹ کی شکایت انسداد ہراسمنٹ کے بجائے انضباطی کمیٹی کے سپرد
کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پاس حال ہی میں ایک طالبہ کی جانب سے مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی شکایت درج گئی ہے ۔ تاہم یونیورسٹی کے پاس درست…
رفیق قریشی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے قائم مقام ایم ڈی تعینات
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں 3 ہفتوں کی تاخیر کے بعد محمد رفیق قریشی کو قائم مقام ایم ڈی تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج…
انجمن اتحاد ہزارہ کا یوسی لسبیلہ میں جے یو آئی، ن لیگ پینل کی حمایت کا اعلان
کراچی: انجمن اتحاد ہزارہ کی جانب سے حالیہ بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں باہمی مشاورت سے لسبیلہ پٹیل پاڑہ یونین کمیٹی نمبر 3 میں جمعیت علمائے اسلام اور مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں…
جامعہ اردو کےVC کی بیرون ملک رخصت پر وزیر تعلیم کا اظہار برہمی
کراچی: جامعہ اردو کے مستقل وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر اطہر عطاء کی بیرون ملک رخصت پر وفاقی وزیر تعلیم نے سخت اظہار برہمی و ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے 16 جولائی تک رجوع بکاری کی ہدایت دے دی ہے اور…
ایک اور سنگِ میل عبور،پاکستانی پی ایچ ڈی طالبہ نے دو غیر ملکی ایوارڈ جیت لیے
کراچی:ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی)، جامعہ کراچی کی ایک پی ایچ ڈی اسکالر عائشہ اسحاق نے حال ہی میں پروفیسر ڈاکٹرعصمت سلیم کی نگرانی میں مکمل ہونے والی اپنی تحقیق کی…
جامعہ کراچی کے پرچیز ڈپارٹمنٹ میں کرپشن کا نیا ریکارڈ قائم
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ فنانس کے بعد پرچیز آفس میں بھی عجب کرپشن کی غضب کہانیاں سامنے لگی ہیں، ڈائریکٹر فنانس کی جانب سے پرچیز آفس کو کھلی چھوٹ دینے اور من پسند کمپنیوں کو ان لسٹ کرانے کے…
جامعہ کراچی میں HEJکا اسپیشل آڈٹ بھی سفارش کی نذرہونے کا خدشہ
کراچی: جامعہ کراچی میں حسین ابراہیم جمال ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے خصوصی آڈٹ کی تیاری کر لی گئی ہے، ماضی میں کراچی یونیورسٹی کے اس با اثر ادارے کا آڈٹ کرنے والے افسران نذرانے لے کر “سب اچھا” کی رپورٹ دیتے…
ڈیفنس تھانے کی حدود قیوم آباد میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس بدستور قائم
کراچی: تھانہ ڈیفنس کی حدود قیوم آباد میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس بدستور قائم ہیں، تھانے کی جانب سے قیوم آباد میں ٹینکروں کے ذریعے پانی کی سپلائی کرنے والوں کو دیے گئے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ نادر نامی…
محکمۂ سماجی بہبود کی 25خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ 2سال بعد درج
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے محکمۂ سماجی بہبود (سندھ سوشل ورکرز ویلفیئر) کی 25 خواتین افسران کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر مقدمے کے اندراج میں ادارے…
جامعہ اردو کے وائس چانسلر خلاف ضابطہ، متنازعہ اور ادھورےفیصلے کرنے لگے
وفاقی جامعہ اردو میں خلاف ضابطہ اور متنازعہ فیصلوں کا سلسلہ ایک بار پھر جاری، کینیڈا سے تعلق رکھنے والے وائس چانسلر قوانین اور ضوابط سے واقفیت نہیں رکھتے، ایک مخصوص گروہ کے زیر اثریونیورسٹی کے اداروں سے بالا ہی…
واٹر بورڈ میں کرپٹ ترین افسر کو دوبارہ بلک لائن کا انچارج بنا دیا گیا
کراچی: ادارہ فراہمی و نکاسی آب (واٹر بورڈ) میں کرپٹ ترین افسرعبد الرحیم پلیجو کو دوبارہ حب ٹرنک مین (ایچ ٹی ایم )66انچ قطر کی مین لائن کا ایگزیکٹیو انجنیئربنادیا گیا ہے، گریڈ 18کے افسرعبد الرحیم پلیجو نے جامعہ کراچی…
اسسٹنٹ پروفیسرکی پی ایچ ڈی میں تاخیر پر جامعہ کراچی کی وضاحت
کراچی: شعبہ تعلقات عامہ جامعہ کراچی نے ویب سائٹ پر اَپ لوڈ ہونے والی خبر بعنوان: ”جامعہ کراچی میں اٹھارہ سال بعد پی ایچ ڈی داخلہ بحال“ کی وضاحت جاری کردی۔ شعبہ تعلقات عامہ جامعہ کراچی نے وضاحت کرتے ہوئے…
کے ایم سی کے اسپتالوں میں 245 ڈاکٹر 12 برس سے ترقی کے منتظر
کراچی: شہری حکومت کے اسپتالوں میں 12 برس قبل ترقی پانے والے 245 ڈاکٹر ترقی سے تاحال محروم، اسپتالوں سے کے ایم سی تک فائلیں منتقل کرنے کے لئے انتظامیہ نے مبینہ طور پر نرخ مقرر کردیے ہیں۔ 2011 میں…
رحمۃ للعالمین و خاتم نبیینؐ اتھارٹی بل پرصدر مملکت کے دستخط نہ ہوسکے،تاخیری حربوں کا استعمال
اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاویدعباسی کی جانب سے قومی رحمۃ للعالمین و خاتم نبیین اتھارٹی بل صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کیا گیا تھا مگر تین ہفتے گزرجانے کے باوجود اب تک ایوان صدر سے…
جامعہ کراچی میں اٹھارہ سال بعد پی ایچ ڈی داخلہ بحال
جامعہ کراچی کی موجودہ قائم مقام انتظامیہ کے آنے کے بعد پہلے ASRB اجلاس میں 18 برس کے طویل وقفے کے بعد ایک Ph.D داخلے کو تین ماہ کیلئے بحال کیا گیا ہے اور سابق وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر کے…
میری ٹائم سیکورٹی کی بروقت کارروائی، ماہی گیر کو بچا لیا گیا
3 جولائی 22 کو پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی ایک کشتی نے گوادر کے جنوبی سمندر میں ماہی گیر کی کشتی سفینہ ولید (BFD نمبر 14855) سے بے ہوش ماہی گیر عابد علی کی جان بچائی۔ پی ایم ایس…
جامعہ کراچی شعبہ فنانس میں طلبہ کی فیسیں واپسی کے بجائے ہڑپ کی جانے لگیں
کراچی:جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس آفس کے اہلکار کاشف کی سرپرستی میں 3 رکنی گروہ کا طلبہ کی فیسیں واپسی (Refund) کر کے ہڑپنے کا انکشاف ہوا ہے، دو طلبہ کے چیک اوپن کر کے کیش کرانے کے بعد ہڑپ…
جامعہ اُردو، طلبہ یونین بحالی کے4 ماہ بعد چوتھی بار دو تنظیموں میں محاز آرائی
کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کے بل کے پاس ہونے کے ساتھ ہی پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف) اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) کے مابین کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ جامعہ اُردو…
کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں 50 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف
کراچی: کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں 50 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (کے ایم ڈی سی) میں گھوسٹ ملازمین کے نام پر کروڑوں روپے کی خوردبرد کی جارہی…
الیکشن کمیشن کی غفلت، ضلع وسطی کے اساتذہ الیکشن ڈیوٹیز کی ٹریننگ کے بغیر واپس
کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان کراچی کی نا اہلی،بدھ کے روز گورنمنٹ کمپری ہینسو اسکول ایف بی ایریا میں الیکشن کمیشن ضلع سینٹرل کی جانب سے منعقد کیا جانیوالا ٹریننگ سیشن بد نظمی اور ہلڑ بازی کا شکار ہو گیا۔…