کراچی: پاکستان سپرلیگ کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر پی ایس ایل کمنٹیٹر ایرن وکٹوریہ ہالینڈ نے کراچی کا شکریہ اداکیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایرن وکٹوریہ ہالینڈ کی ایک تصویر جاری کی گئی ہے جس میں انہیں شکریہ کراچی کا ایک کتبہ اٹھائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
Thank You, Karachi ♥️ #HBLPSL7 l #LevelHai pic.twitter.com/htv5OpBC4C
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 8, 2022
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں مرحلے میں سابق آسٹریلوی مس ورلڈ اور کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ ایرن وکٹوریہ ہالینڈ اپنے لباس کی وجہ سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
مزید پڑھیں:پاکستان سپر لیگ کے دوران ثناء میر کی خوبصورتی کے چرچے
21 مارچ 1989کو پید اہونیوالی ایرن وکٹوریہ ہالینڈ ایک آسٹریلوی گلوکارہ، ٹی وی ہوسٹ، ماڈل، ڈانسر اور چیریٹی ورکر ہیں۔ انہوں نے 20 جولائی 2013 کو مس ورلڈ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
ایرن وکٹوریہ ہالینڈ پی ایس ایل سیزن 7 میں کمنٹیٹر اور اینکر کے طور پر شریک ہیں ۔
GOLDEN HOUR KARACHI.. ☀️
The sun is setting on our first leg of @thePSLt20 … what a start it’s been!
👗 @ZAbbasOfficial #LevelHai #HBLPSL7 pic.twitter.com/TpJDyAmq8I— Erin Holland (@erinvholland) February 7, 2022
Chris Jordan is ready to go! @erinvholland chats with @CJordan! #HBLPSL7 l #LevelHai l #KKvIU pic.twitter.com/f8T2eD1Tso
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 6, 2022
Forever helping me. Forever grateful for your friendship @uroojmumtazkhan 🥰🥰 pic.twitter.com/EuBflylqln
— Erin Holland (@erinvholland) February 4, 2022
Step into my office.. @thePSLt20 🎥
Styled by my girl @ZAbbasOfficial 💋 pic.twitter.com/A0ccaRXtg8— Erin Holland (@erinvholland) February 1, 2022
Enjoying all the action with @erinvholland @David215Gower and Nick Knight @thePSLt20 #QGvPZ pic.twitter.com/idd2WnQAfA
— Urooj Mumtaz Khan (@uroojmumtazkhan) January 31, 2022