کراچی: شہر قائدمیں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی تیز بارشوں کے سبب سڑکوں پر پانی جمع ہے، جس کے باعث تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی سپلائی روک دی۔
چیئرمین پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن سمیر حسین کے مطابق کراچی کی سڑکوں کی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے تقریباً تمام تیل کمپنیوں نے تیل کی سپلائی روک دی ہے، اُن کا کہنا تھا کہ صورتحال بہتر ہونے کے بعد تیل کی سپلائی شروع ہوجائے گی۔
مزید پڑھیں:بینک عوام کو لوٹنے لگے، انشورنس کے نام پر دھوکہ دہی کا انکشاف