مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کو نماز عشاء کے ایک گھنٹہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ دونوں مقامات کو نماز فجر سے ایک گھنٹہ قبل کھولا جائے گا۔
سعودی حکام کاکہنا ہے کہ یہ اقدامات کورونا وائرس کے پیش نظر اٹھائے گئے ہیں۔ خانہ کعبہ میں نماز کی ادائیگی کی اجازت ہوگی لیکن مطاف اور صفا مروہ عمرہ کی بندش کے دوران بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق، سندھ میں تعداد 6ہوگئی