اسلام آباد: موسمیاتی اثرات کی وجہ سے ملک بھر میں آم کی پیداوار میں 50فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو ایکسپورٹ کا ہدف 25ہزار میٹرک ٹن کم کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہر سال آم کی پیداوار سے زرِ مبادلہ حاصل کرتا ہے تاہم رواں برس موسمیاتی تبدیلی ، بجلی اور ڈیزل کی قلت ، پیکجنگ پراسیسنگ کی لاگت میں اضافہ اور بلند فریٹ چارجز کی وجہ سے آم کے کاشتکاروں اور برآمد کنندگان کو مشکلات درپیش ہیں۔
ملکی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں