کراچی :ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی اور مارکیٹ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر تک پہنچ گئی، دوران کاروبار مارکیٹ نے 36 ہزار کی حد کو بھی چھوا مگر اختتام پر 100 انڈیکس 35 ہزار 978 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی چیمبر کو سری لنکا میں تجارت کی نئی راہیں تلاش کرنے کے لیے دورے کی دعو