Archive

شاہد شاہنواز

شاہد شاہنواز

اسرائیلی حملے، فلسطین میں شہادتوں کا سلسلہ جاری، آگے کیا ہوگا ؟

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور دوطرفہ حملوں میں ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، اسرائیل کے فضائی حملوں میں 119 فلسطینی جبکہ 7 اسرائیلیوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہے جبکہ دونوں فریقین…

شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ کیس کی تحقیقات، کیا لوٹا گیا پیسہ واپس مل جائے گا؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے تحقیقاتی اداروں کو شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیسز کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ آج وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ…

وزیرِ اعظم عمران خان کا دورہ، پاک سعودی عرب تعلقات میں کیا پیشرفت ہوئی؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی وفاقی حکومت وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اور آج وزیرِ اعظم برادر اسلامی ملک سعودی عرب کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹ آئے۔…

مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیل کا حملہ اور فلسطینیوں پر ظلم و ستم، کیا عالمی برادری کچھ بولے گی؟

مسلمانوں کے قبلۂ اول مسجدِ اقصیٰ پر یہودی جمہوریہ اسرائیل نے حملہ کیا اور مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی نئی داستانیں رقم کردیں جس پر عالمی برادری تاحال خاموش نظر آتی ہے۔ رواں ماہ 7 اور 8 مئی…

تھیلیسیمیا کا عالمی دن، بیماری میں مبتلا افراد کے اعدادوشمار اور حقائق

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کی موروثی اور مہلک بیماری تھیلیسیمیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا شکار بچے ماں کے پیٹ میں اپنی پیدائش سے قبل یا پھر بعض اوقات پیدائش کے کچھ وقت کے…

پاکستان کو ایمازون کے رجسٹرڈ سیلرز کی فہرست میں شامل کیے جانے کے فوائد

دُنیا بھر میں مشہورومعروف آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمازون نے پاکستان کو اپنے رجسٹرڈ سیلرز کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جس سے ای کامرس کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں کیلئے نئے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ سوال…

مولانا طارق جمیل، ایم ٹی جے فیشن برانڈ اور عالمِ دین کی ذمہ داریاں

فرقہ وارانہ گفتگو اور تعصب سے دور رہنے والے پاکستان کے معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے ایم ٹی جے فیشن برانڈ شروع کرکے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے جو آج کل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا…

امیر المؤمنین حضرت علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ عنہ کی حیاتِ مبارکہ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مقام صحابہ کرام میں سب سے افضل اس لیے سمجھا جاتا ہے کیونکہ آپ کا تعلق اہلِ بیتِ اطہار سے ہے۔ آپ کو اسد اللہ کا لقب عطا کیا گیا اور رسول اللہ…

آزادئ صحافت کا عالمی دن، خبروں کی نشر و اشاعت اور بین الاقوامی منظرنامہ

وطنِ عزیز پاکستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں آج آزادئ صحافت کا عالمی دن بے حد جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جس کا مقصد صحافی برادری کو معاشرے کیلئے اہم خدمات سرانجام دینے پر خراجِ…

یورپی پارلیمنٹ کا توہینِ رسالت ﷺ سے متعلق قوانین میں ترمیم کا مطالبہ اور پاکستان

یورپی پارلیمنٹ نے حال ہی میں بے حد بھاری اکثریت کے ساتھ پاکستان کے خلاف ایک قرارداد منظور کی جس میں پیغمبرِ اسلام ﷺ کی توہین سے متعلق قوانین میں ترامیم کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مطالبات کیے گئے ہیں۔…

مزدوروں کا عالمی دن اور بنیادی انسانی حقوق کے استحصال کی تکلیف دہ تاریخ

انسان بڑی عجیب مخلوق ہے۔ جب اس کے پاس طاقت اور اختیار نہیں ہوتا تو مظلوم بن کر فریاد کرتا ہے اور جب اقتدار، پیسہ اور قوت ملتی ہے تو ظلم اور ناانصافی پر اتر آتا ہے اور اپنی ہی…

کالعدم ٹی ایل پی کی پابندی ہٹانے کی درخواست اور حکومت کا مثبت ردِ عمل، آگے کیا ہوگا؟

کالعدم ٹی ایل پی نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ ہم پر عائد پابندی ہٹائی جائے جس پر حکومت کی طرف سے مبینہ طور پر مثبت ردِ عمل دیکھنے میں آیا۔ وزارتِ داخلہ میں ٹی ایل پی کی درخواست…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ریاستی ستونوں کی جنگ

ماضی میں کسی بھی ریاست کیلئے حکمران صرف ایک عدل پسند یا ظالم بادشاہ ہوا کرتا تھا لیکن آج کے دور میں ریاست کا حکمران کون ہے؟ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ بن چکا ہے اور دورِ حاضر میں ریاست کسی…

برٹش کونسل کے تحت اولیول امتحانات کا آغاز، وزیرِ تعلیم کا ٹویٹ اور کورونا ایس او پیز

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کے تحت آج شروع ہونے والے اولیول امتحانات کے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کورونا ایس او پیز کا خیال رکھنے کی ہدایت…

وزیرِ خارجہ کا دورۂ ترکی، سہ فریقی مذاکرات اور افغان امن عمل کی صورتحال

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز اپنا ترکی کا دورہ مکمل کر لیا اور اس موقعے پر سہ فریقی مذاکرات کے انعقاد اور افغان امن عمل میں نئی روح پھونکنے پر ترک قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔…

عالمی ماحولیاتی بحران کے حل کیلئے بین الاقوامی کاوشیں اور پاکستان کا کردار

ماحولیاتی آلودگی پاکستان، بھارت، چین، روس، امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے ہر ملک کا مسئلہ بن چکا ہے جس کے حل کیلئے عالمی برادری کو مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں پاکستان نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کے…

کوئٹہ میں دھماکہ، پاک چین دوستی اور دشمن کو کھٹکتا ہوا سی پیک

گزشتہ شب کوئٹہ میں زرغون روڈ کے سرینا چوک پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے قبول کی جو…

امریکا میں سیاہ فام جارج فلوئڈ کا قتل، نسل پرستی کا رجحان اور اخلاقی اقدار

انسان نے 20ویں اور 21ویں صدی میں بے پناہ ترقی کی اور میڈیکل سائنس، انجینئرنگ اور حیاتیات سمیت دیگر شعبہ جات میں ایجادات سے حیرتوں کے نئے باب کھول دئیے تاہم گزشتہ برس امریکا میں سیاہ فام جارج فلوئڈ کے…

چینی زبان کا عالمی دن، پاک چین دوستی اور نئی سپر پاور بننے کا دیرینہ خواب

ریاستہائے متحدہ امریکا کو اگر کوئی ملک آنکھیں دکھا سکتا ہے تو وہ چین ہے جبکہ آج چینی زبان کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اقوامِ عالم پر چینی زبان کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ پاک چین…

قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد اورنام نہاد آزادئ اظہارِ رائے

محسنِ انسانیت ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت بلاشبہ ہر مسلمان کے لیے ایسا لمحۂ فکریہ ہے جو اس کے دل کو ٹکڑے ٹکڑے اور جذبات کو ریزہ ریزہ کردیتا ہے۔ آج قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد…

دورۂ عرب امارات، بھارتی وزیرِ خارجہ کی آمد اور پاک بھارت بیک ڈور روابط کی افواہیں

ہمارے وطن پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دہائیوں پر محیط مذہبی، سفارتی اور ثقافتی تعلقات موجود ہیں اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی آج کل دوبئی میں ہیں جہاں بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر بھی آج پہنچ…

وزیرِ اعظم کا دورۂ سندھ، 446 ارب کا پیکیج اور صوبے کے حالات، کیا تبدیلی آئے گی؟

تحریکِ انصاف کا دو نہیں ایک پاکستان اور تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آگئی ہے کا نعرہ نوجوان نسل کو بے حد پسند آیا اور سن 2018ء کے الیکشن میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو ملک کی کپتانی…

ملک گیر احتجاج، عوام اور پولیس پر حملے اور تحریکِ لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد سے شروع ہونے والے ملک گیر احتجاج میں عوام اور پولیس پر حملے کیے گئے جس میں پولیس افسران سمیت متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہو…

رمضان المبارک کا آغاز، سحری اور افطار کا اہتمام اور تراویح کی برکتیں

رمضان المبارک اسلامی سال کا وہ بابرکت مہینہ ہے جس کی آمد کیلئے 11 ماہ تک مسلسل انتطار کیا جاتا ہے اور سحری وافطار کے علاوہ تراویح کی برکتیں سمیٹنے کیلئے فرزندانِ اسلام کی توجہ قرآنِ پاک اور حدیث کے…

مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ، عوامی مطالبات اور نئی مردم شماری کا آغاز

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے گزشتہ روز ایک نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اگلی مردم شماری کیلئے 10سال کے انتظار کی ضرورت نہیں جبکہ مشترکہ مفادات کونسل نے پرانی مردم شماری2017ء کے نتائج تسلیم کرتے ہوئے…

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، تحریکِ لبیک اور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر احتجاج کرتے ہوئے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے حکومت نے تسلیم کیا اور وقت مانگا جو 20 اپریل کو ختم ہوجائے گا۔…

رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب اور بینک اکاؤنٹس سے رقم کی کٹوتی کی روایت

ہر سال رمضان المبارک میں بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی جاتی ہے جبکہ حکومت نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا ہے۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ زکوٰۃ خالصتاً ایک اسلامی…

وزیرِ اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں اختلافات کی بازگشت اور چینی اسکینڈل کیس

لاہور میں آج چینی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جہاں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ بعد ازاں جہانگیر خان ترین نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کی جس…

مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا قانون اور آزادئ اظہارِ رائے کے مسائل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے گزشتہ روز مسلح افواج کو بدنام کرنے پر سزا کا بل منظور کیا جس کے تحت تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 500 میں ایک اور شق کا اضافہ ہوا۔ نئے مسودۂ قانون کی…

صحت کا بین الاقوامی دن اور کورونا کی عالمی وباء، دُنیا کا مستقبل کیا ہوگا؟

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں صحت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جو ہر سال اقوامِ متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (عالمی ادارۂ صحت) کے یومِ تاسیس کے موقعے پر منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کا قیام…