سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے مشہور ہونے والی فنکارہ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں تحقیقات سے نہیں گھبراتی لیکن جب ہم روپے کو ڈالر میں تبدیل کرواتے ہیں، اس پر ضرور رونا آتا ہے۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا کہ جب ہم روپے کو ڈالر میں تبدیل کرواتے ہیں تو ہمیں ضرور رونا آتا ہے کہ ہمارے وزیر اعظم عمران خان نے ہمیں ایک امید دلائی تھی۔
کپڑوں کا انتخاب خواتین کی ذاتی پسند ناپسند پر منحصر ہے۔ملائکہ اروڑا