پشاور: اسکواش کے سابق ورلڈ چمپئن جان شیر خان نے کہاہے کہ نو سال بعد کے پی میں نیشنل گیمز کی میزبانی کا شرف حاصل ہونا بڑا اعزازہے جس پر کے پی کے عوام بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
انہوں نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود‘بریگیڈئر جواد طارق‘سی سی پی او پشاور سمیت دیگر شخصیات کو بھی مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں :نوجوان باؤلر نسیم شاہ آسٹریلیا میں پہلی بار کھیل پیش کرنے والے کمسن ترین کھلاڑی