گھوٹکی میں دھماکہ، 2 رینجرز اہلکار اور ایک شہری جاں بحق

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Rangers Arrest Two Street Criminals

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

گھوٹکی :رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو رینجرز اہلکار اور ایک شہری اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ڈی ایس پی حافظ قادر کے مطابق رینجرز اہلکار مارکیٹ میں گشت خرید رہے تھے کہ زوردار دھماکا ہوا۔انہوں نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعہ کے بعد رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا، پولیس اہلکاروں میں خوف و ہراس

Related Posts