لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا آرمی چیف مقررکردیا گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا آرمی چیف مقررکردیاگیا
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا آرمی چیف مقررکردیاگیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی:لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر کردیئے گئے۔

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے 29 ویں آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے۔

جنرل منوج پانڈیکا تعلق بھارتی آرمی کی انجینئرنگ کور سے ہے اور وہ انجینئرنگ کور سے آرمی چیف مقرر ہونے والے پہلے افسر ہیں۔

مزید پڑھیں: نئی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے، 14افراد گرفتار

بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکند نراونے 30 اپریل کوریٹائرہوجائیں گے۔اس کے بعد نئے آرمی چیفکا تقرر کردیا جائے گا۔

Related Posts