سوشل میڈیا صارفین ’کالا ڈوریا‘ کے دوسرے سیزن کا مطالبہ کیوں کررہے ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کا مقبول ڈرامہ سیریل کالا ڈوریا گزشتہ روز اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

صائمہ اکرم چوہدری کے تحریر کردہ اس ڈرامے کی ہدایت کاری دانش نواز نے کی جس میں ثناء جاوید اور عثمان خالد بٹ مرکزی کرداروں میں نظر آئے۔

گزشتہ رات، ڈرامہ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوا اور شائقین نے ڈرامے کے مثبت اختتام کو بہت پسند کیا انھیں آخری قسط میں اسفی اور منو کی شادی بہت پسند آئی۔

تاہم، کچھ صارفین پوری قسط میں سلیقہ اور تنو کو نہ دکھانے پر الجھن کا شکار ہوگئے، اُن کے خیال میں چونکہ وہ ڈرامے کے اہم کردار تھے اسی لئے انھیں آخری قسط میں دکھانا چاہئیے تھا۔

ڈرامے کی آخری قسط میں مرکزی کرداروں کی والدائیں بھی نظر نہیں آئیں جس نے بھی صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا، اسی لئے کچھ صارفین کی جانب سے ڈرامے کے سیزن 2 کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Kala Doriya Last Episode Leaves Fans Confused

Kala Doriya Last Episode Leaves Fans Confused؎Kala Doriya Last Episode Leaves Fans Confused

Related Posts