تیجا جہاز ناکارہ ہوگئے، بھارت نے مگ 21 متعارف کرانا شروع کردیئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

MiG-21 and teja

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: مودی حکومت نے اپنی ہی ایئرفورس کو ساڑھے 45 ہزار کروڑ کا ٹیکہ لگادیا، تیجا جہازوں نے مگ 21 کی جگہ لے لی، درجنوں جہاز گراؤنڈ کردیئے گئے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے بھارتی کمپنی کو 6اعشاریہ 25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازنے کے بعد تیجا جہاز ہندوستانی مگ 21 کے نعم البدل کے طور پر متعارف کرائے جا رہے ہیں۔

1970 کے بعد سے مگ 21 کے حادثات میں 170 پائلٹ اور 40 شہری ہلاک ہو چکے ہیں، بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں بدنام ہے، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تیجا جہاز خریدنے پر مجبور کیا۔

مزید پڑھیں:پاک بحریہ کی ساتویں کثیرالقومی بحری مشق امن کا آغاز

بھارتی نیوی جہازوں کو تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی، بھارت 26 سال میں اپنے تیار کردہ جہاز کی کینوپی کا فالٹ تک درست نہ کر پایا، تیجا جہازوں میں سے اب تک 60 فیصد گراؤنڈ ہوچکے ہیں۔

Related Posts