حرا مانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حرا مانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
حرا مانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حرامانی نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے خوبصورت ساڑھی زیب کی ہوئی ہے، جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:رنو ویر سنگھ کے رویے پر جھانوی کپور کا رد عمل سامنے آگیا

اداکارہ نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں، جس میں انہوں نے گلابی رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا، جس میں وہ بہت حسین لگ رہی ہیں۔

Related Posts