عمرانی سیاست اور ریاست دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتیں، حافظ حمد اللہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست ریاست کے خلاف ہے۔ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتیں۔

ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے زہریلی مہم چلائی جارہی ہے۔ پی ٹی آئی ریاستی ادارے اور ان کے سربراہ کےخلاف مبینہ طور پر مورچہ زن ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ترجمان پی ڈی ایم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم کسی کیلئے ریڈ لائن ہوسکتے ہو قوم کی ریڈلائن تم نہیں ریاست ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی زمان پارک میں سیاسی دکان جلد بند ہونے والی ہے۔

Related Posts