فیروز خان کا شراب نوشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فیروز خان کا شراب نوشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
فیروز خان کا شراب نوشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی انڈسٹری کے نامور اداکار فیروز خان کا اپنی شراب نوشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔

چند روز قبل ڈرامہ سیریل خانی کے اداکار کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکار براؤن پیپر میں لپٹی ہوئی بوتل سے کچھ پیتے ہوئے نظر آئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

فیروز خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے یہ قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ شاید اداکار بوتل میں شراب پی رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اداکار فیروز خان کا اس ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ یہ انرجی ڈرنک تھی جو میں پی رہا تھا، شراب نہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan)

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی زندگی میں جو کچھ بھی کریں، اس کیلئے کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عشرت میڈ ان چائنا،صنم سعید فلم کا پوسٹر نہیں لگانے پر نیوپلیکس سینیما پر برہم

مزید برآں سوشل میڈیا صارفین کا ایسا کہنا ہے کہ ا داکار جھوٹ بول رہے ہیں۔ آیئے ان کمنٹس پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Feroze Khan Reveals What He Was Drinking - Public Enraged

Related Posts