ڈرامہ سیریل ’کچھ اَن کہی‘ کی پہلی قسط کے ٹوئٹر پر چرچے، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

گزشتہ روز سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلال عباس اور سجل علی کے ڈرامے ’کچھ اَن کہی‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔

ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے میں بلال عباس اور سجل علی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ارسا غزل، عاصمہ عباس، میرا سیٹھی، قدسیہ علی، علی سفینہ اور شہریار منور صدیقی شامل ہیں۔

گزشتہ روز ڈرامے کی پہلی قسط نشر ہوئی جس کو سوشل میڈیا صارفین نے بہت زیادہ پسند کیا، صارفین کی اکثریت ڈرامے کی کاسٹ اور اُس کی کہانی کی تعریف کررہے ہیں۔آئیے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

یہ بھی پڑھیں:

بلال عباس کی محبت اور شادی کے بارے میں کیا رائے ہے؟ جانئے

Related Posts