تصویری تجزیہ، اریبہ حبیب نے شادی کی پہلی سالگرہ کس انداز میں منائی؟
ڈرامہ سیریل ’کوئی چاند رکھ‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے۔
گزشتہ سال اریبہ حبیب اور سعدین کی شادی کی پُروقار تقریب ہوئی تھی، جس میں شوبز ستاروں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی تھی۔
گزشتہ روز اریبہ حبیب نے شوہر کے ہمراہ شادی کی پہلی سالگرہ منائی، جس میں اُن کے رشتے داروں کے علاوہ شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی، آئیے اِس تقریب پر ایک نظر ڈالیں:
یاد رہے کہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تقریب میں دوستوں کے ہمراہ رقص بھی کیا تھا۔