لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے 5 سیاسی معاونین کا تقررکر دیاگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات اور رکن پنجاب اسمبلی محمد عامر خان نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیے گئے ہیں۔
سابق ایم پی اے چوہدری عارف گوندل کو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیاسی معاون مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں، وزیر اعظم