ایتھنز:یونان کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے باعث 50 افراد لاپتہ ہوگئے۔
یونانی کوسٹ گارڈز کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تارکین وطن کی کشتی میں تقریباً 80افراد سوار تھے جو ترکی سے اٹلی کی جانب رواں دواں تھے۔ یونانی ساحل کے قریب کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔
مزید پڑھیں:برطانیہ اور چین کا براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق ہوگیا