اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران 2 مریض جاں بحق، مزید 371 نئے کیسز سامنے آگئے۔
این آئی ایچ کا کہناہے کہ 24 گھنٹے کے دوران15 ہزار 38 کوروناٹیسٹ کیے گئے جبکہ کورونامثبت کیسزکی شرح 2.47 فیصدرہی۔
ملک بھرمیں کوروناسے مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ وائرس سے متاثر 140 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:قربانی کا گوشت اعتدال سے کھائیں، ماہرین کا مشورہ