والد کا انتقال، والدہ ہاتھ سے معذور، 9 سال کی ننھی ثمرہ نے ماسک بیچ کرگھر چلانا شروع کردیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

9 -year- Samra start selling masks in Lahore

لاہور: باپ کے انتقال اور ماں کے معذور ہونے پرہونےلاہور کی 9 سالہ ثمرہ نے ماسک بیچ کرگھرچلانا شروع کردیا۔

سوشل میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق 9 سالہ ثمرہ وحدت روڈ لاہور کریم بلاک مارکیٹ کے پاس شیل پیٹرول پمپ پر ماسک بیچتی ہے،اس پیاری سی گڑیا کے والد نہیں ہیں اور والدہ ہاتھ سے معذور اور کام کرنے کے قابل نہیں ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے اس بچی کی مدد کیلئے مہم شروع کردی ہے۔

 

اس سے قبل کوئٹہ کے قندھاری بازار میں جوتے پالش کرکے گھر کا خرچہ اٹھانے والی بچی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں، اس بچی کو پڑھنے لکھنے کا شوق تھا، سوشل میڈیا صارفین نے اس بچی کیلئے بھی بھرپور آواز اٹھائی تھی۔

Related Posts