شاہ زیب خان نے مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بشکیک: پاکستان کے فائٹر شاہ زیب خان نےکرغستان میں ہونیوالے مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا، پاکستان فائٹر نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کرغستان کے حریف کو چت کرکے نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

اس سے قبل مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں مقابلے میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو دھول چٹادی تھی،پاکستانی فائٹر نے پھر بھارتی فائٹر کو ایک منٹ 13 سیکنڈ میں کو مات دے دی۔

مزید پڑھیں:پی ایس بی نے ٹوکیو اولمپکس میں خراب کارکردگی کا ذمہ دار پی او اے کو قرار دے دیا

کرغستان میں مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔پاکستانی فائٹر شاہ زیب نے بھارت کے یادو سویششی کی ایک نہ چلنے دی۔

Related Posts