Archive

نگاہ محمد

نگاہ محمد

رپورٹر، ایم ایم نیوز کراچی

دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں…

عمران طاہر اور کولن منرو پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے مینٹورز مقرر

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کے بعد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ مزاج بیٹر کولن منرو بھی پاکستان جونئیر لیگ کی ٹیموں کے…

کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ پہ چھاگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ…

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر…

جاوید میانداد، آفریدی، شعیب اور ڈیرن سیمی جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار آل راؤنڈرز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات…

سہ فریقی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

لاہور: سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ…

کراچی کی علیشہ نے شہر کی سڑکوں پر رکشہ دوڑا دیا، عزم و ہمت کی داستان رقم

ملاقات: نگاہ محمد مہمان: علیشہ جمیل دنیا میں وہی لوگ کچھ کر گزرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، جو ہر طرح کے حالات میں اپنا حوصلہ اور ہمت برقرار رکھتے ہیں اور حالات کے جبر کو اپنی کمزوری بنا کر ہاتھ…

لذیذ حلوہ پوری تو بھئی سپر ہائی وے پر ملے گی

روایت اور ثقافت زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح کھانوں میں بھی سماجی زندگی کا اہم جز ہے۔ ہر علاقے اور مقام کا اپنا مخصوص روایتی اور ثقافتی کھابا ہوتا ہے اور مختلف علاقوں میں کھانے کے تینوں اوقات صبح، دوپہر…

ورلڈ گیمز 2022 امریکہ میں پاکستانی جوجٹسو کی شرکت غیر یقینی

لاہور: ورلڈ گیمز کے 11 ویں ایڈیشن میں صرف ایک ماہ باقی ہے، پاکستان جو جِتسو فیڈریشن (PJJF) غیر یقینی ہے کہ آیا اس کے کھلاڑی اس باوقار ایونٹ میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں کیونکہ انہیں ویزا میں…

عمدہ نسل کے خوبصورت گلابی بکرے، شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

قربانی کا سیزن بہت جلد آنے والا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں منڈیاں سجنے لگی ہیں، بعض قربانی کے شوقین افراد نے ابھی سے ہی جانور خریدنے کیلئے منڈی کا رُخ کرلیا ہے۔ ایسے میں اِن تمام افراد…

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ پر ایک نظر

لاہور:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 8 جون بروز بدھ سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اولیائے کے شہر، ملتان میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا سبب بنے گی۔ تین میچز کی یہ سیریز…

لسبیلہ اور وہاڑی نےبالترتیب بلوچستان اور سدرن پنجاب انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس جیت لیے

لاہور: بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلا گیا انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ لسبیلہ نے جیت لیا۔ چیمپئن سائیڈ نے لورا لائی کو دو وکٹوں اور قلعہ عبداللہ چمن کو 96 رنز سےشکست دی۔ کپتان ارباز خان نے قلعہ…

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان

لاہور: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سری لنکا میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔  تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی…

کراچی میں قدرت کا حسین شاہکار جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے،صرف22انچ کی گائے

کراچی: اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ پاک ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ایسی گائے کے بارے میں جو صرف 22انچ کی ہے، جوقدرت کی حسین تخلیق ہے، جسے دیکھ کر…

سندھ تائیکوانڈو کے تحت قونصلیٹ جنرل ریپبلک آف کوریا چیمپین شپ کا اختتام

کراچی: سندھ تائیکوانڈو کے تحت قونصلیٹ جنرل ریپبلک آف کوریا نامی چیمپین شپ 20 سے 22 مئی تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئی جس میں خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔  تفصیلات کے مطابق سندھ میں کھیلوں…

نابینا افراد کے لئے خوشخبری، ان وژن آئی ڈیوائس نے مسئلہ حل کردیا

کراچی:ایک ہونہار طالب علم نے نابینا افراد کے لئے ایسی ڈیوائس تیار کرلی جس کے ذریعے وہ کسی بھی چیز کی پہچان کرسکتے ہیں۔ ایم ایم نیوز سے بات کرتے ہوئے محمد حمزہ خان کا اس ڈیوائس کے بارے میں…

پہلی پاکستان جونیئر لیگ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی

لاہور: پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی جونیئر لیگ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ چھ شہروں سے منسوب فرنچائز ٹیموں پر…

رمیز راجہ کی پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو مبارکباد

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 15 روز پر…

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونیوالے…

عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

لاہور: سابق لیجنڈری اسپنر عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے، قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر کو پی سی بی ہال آف فیم کی…

زاہد اور وسیم کا پہلا میچ، پاکستان کی ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ون ڈے کرکٹ میچ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم میں زاہد محمد اور محمد وسیم جونیئر پہلی بار شامل ہوئے ہیں، کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان…

صاحبزادہ سلطان نے نادر مگسی سے حب ریلی کا ٹائٹل واپس چھین لیا

گڈانی:صاحبزادہ سلطان نے حب ریلی 2022 میں دفاعی چیمپئن نادر مگسی سےٹائٹل واپس چھین لیا۔ دفاعی چمپئن میر نادر مگسی 22سیکنڈ کے فرق سے اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے، صاحبزادہ سلطان محمد علی نے فاسٹیسٹ ٹائم آف دی ڈے کا…

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022 کا اعلان کردیا

لاہور:قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8…

وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

لاہور:پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اعزازی ٹوپی اور پلاک وصول کر کے باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے۔ وقار یونس نےپاکستان کی جانب…

پاکستان کپ کا 9واں راؤنڈ مکمل، وسطی پنجاب سے خیبر پختونخوا کو شکست

راولپنڈی: وسطی پنجاب نےرضوان حسین کی سنچری کی بدولت خیبرپختونخوا کو 15 رنز سے ہراکر پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں روشن کرلی ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں رسائی حاصل…

کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹل مصری کھلاڑیوں نے جیت لئے

کراچی:مصری کھلاڑیوں نے کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹل اپنے نام کرلئے،گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انعامات تقسیم کئے۔ کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں کریم عبدالگواد نے ہم وطن حریف یوسف سلیمان کو تین صفر سے ہرایا۔ ویمنز کیٹیگری…

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لاہور:سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ،ایونٹ کے آٹھویں راؤنڈ کے اختتام پر تینوں ٹیموں کے پوائنٹس کی تعداد 12، 12ہے۔ سینٹرل پنجاب 6، سدرن پنجاب 4 اور ناردرن 2 پوائنٹس کے…

کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ، مصر کے گواد اور سلیمان فائنل میں ٹکرائیں گے

کراچی:کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ جوکہ گریک کلب ڈی ایچ میں جاری ہے، مینز کی ٹیم کے فائنل میں مصر کے کریم عبد الگواد اور یوسف سلیمان فائنل میں ٹکرائیں گے، جبکہ وومن کی ٹیم میں ہانگ کانگ کی چین…

کراچی زون 5کے کرکٹرز کا نظر انداز کئے جانے پر احتجاج، پی سی بی غور کریگا

کراچی: شہر قائد میں پریس کلب کے باہر زون 5کے کرکٹرز کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران زون 5کے کرکٹرز کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے زون…

دوران ٹرائل باکسر طاہر علی جان کی بازی ہار گیا

کراچی: ٹرائل کے دوران شہر قائد کے معروف باکسر طاہر علی جان کی بازی ہار گئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں باکسنگ کے ٹرائل جاری تھے، جوکہ پاکستان باکسنگ کاؤنسل کے زیر اہتمام بینظیر اسٹیڈیم میں منعقد…